بولان بھاگ ناڑی کے علاقے گاں ریحانزئی نیو میں بارش کے دوران مکان کی چھت گر گئی چھت گرنے سے 12سالہ بچی ہلاک ، جبکہ 2 افراد زخمی ہو گئے۔
این ڈی ایم اے ،موٹرویز اینڈ ہائی ویز پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں کی طرف سے موسمی صورتحال کے پیش نظر پی ڈی ایم اے بلوچستان کو سفری ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.