پی ایس ایف کے متحرک رکن وبلوچستان یونیورسٹی فارمیسی ڈیپارٹمنٹ کے طالبعلم سیداللہ موسیٰ خیل کو دن دہاڑے اپنے فلیٹ میکانگی روڈ سے لاپتہ کرنے پر گہری تشویش کااظہار کرتے ہوئے اے این پی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اس طرح کے اقدامات بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔بیان میں ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنیوالے ادواروں کے ذمہ داران سے مطالبہ کیا گیا کہ سید اللہ موسی خیل کو بازیاب کرایاجائے بصورت دیگر شدیداحتجاج کیا جائیگا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.