کوئٹہ سے زیر حراست ماحل بلوچ کے ریمانڈ میں 10 روز کا اضافہ کردیاگیا۔
عدالت میں سی ٹی ڈی نے موقف اختیار کیا کہ وزارت داخلہ کی جانب سے جوائنٹ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔
اس بناء پر مزید دس روز کا ریمانڈ دیا جائے، جس کی منظوری عدالت نے دیتے ہوئے ماحل بلوچ کو مزید دس روزہ ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا۔
واضح رہے کہ اٹھارہ فروری کی شب رات گئے فورسز نے کوئٹہ سے گھر پر چھاپہ مارکر ماھل بلوچ کو جبری گمشدگی کا شکار بناکر نامعلوم مقام منتقل کیا گیا تھا عوامی ردعمل کے بعد فورسز نے ماھل بلوچ کی گرفتاری سی ڈی ٹی کے ذریعے ظاہر کی تھی۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.