بلیدہ تربت روڈ 35سالوں سے اربوں روہے کے فنڈز خرچ ہونے کے باو جود پل صراط کا منظر پیش کررہا ہے .
بلیدہ ماڈ ل ٹاون کے نام پر 5 ارب روپے کے فنڈز کہا چلے گئے تا حال زمین پر کچھ کام نہیں کیا گیا بلیدہ بد امنی اور لاقانونیت کی ؛پیٹ میں ہے ان خیالات کا اظہار بلیدہ زامران سے تعلق رکھنے والے سیاسی وسماجی کارکنان اور بلدیاتی نمائندوں نے پیر کے روز تربت پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا .
انہوں نے کہا کہ چوری ڈکیتی اور بد امنی کے واقعات میں روز افزوں اضافہ ہورہا ہے مگر انتظامیہ کے کانوں میں جو تک نہیں رینگتی انتظامیہ مسلح جھتوں کی پردرش اور سر پرستی میں ملوث 5سالوں میں ترقیاتی کاموں میں یکرپشن کا فوری نوٹس لیا جائے
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.