بلوچستان نیشنل پارٹی اور جمیعت علماء اسلام کی رہنماوں کے درمیان پنجگور میں بلدیاتی الیکشن میں سیٹ ایڈجسمنٹ کے حوالے سے بی این پی کے سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن حاجی زاہد بلوچ کے رہائش گاہ میں ملاقات ہوئی-
اس ملاقات میں بی این پی کی جانب سے حاجی زاہد بلوچ، حاجی افتخار بلوچ و دیگر رہنماء شریک رہے جبکہ جمیعیت علماء اسلام کی جانب سے ضلعی امیر حافظ محمد عاظم اور انکے دیگر رہنماء موجود تھے-
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.