کوئٹہ میں چینی کی قیمتوں میں کمی کے بجائے اضافہ بدستور جاری ہے۔
ہمسایہ ملک افغانستان چینی کی سمگلنگ بدستور جاری ہے۔
پولیس ،لیویز اورایف سی سمیت تمام ادارے مبینہ طور پر چینی کی سمگلنگ میں ملوث ہے۔جس کی وجہ سے چینی کی قیمت میں کم ہونے کے بجائے مزید اضافہ جاری ہے۔
کوئٹہ میں چینی 180روپے جبکہ اندرون بلوچستان فی کلو 200روپے تک فروخت جاری ہے۔
عوام چینی سمیت شیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافے سے پریشان ہے حکومت اور اس کے ادارے ملوث ہونے کی وجہ سے سمگلنگ کا سلسلہ روک نہ سکا عوام چینی کی قیمتوں میں اضافے سے پریشان ہے
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.