شہید داد جان کے قتل کے خلاف اہلیان پنجگور کا متاثرہ فیملی کے ساتھ اظہار یکجہتی
سول سوسائٹی سمیت پنجگور کی تمام سیاسی پارٹیوں کے رہنماوں نے شہید داد جان کے گھر جاکر اہل خانہ سے یکجہتی کی۔
انھوں نے متاثرہ خاندان کے اس موقف اور مطالبہ کی تائید اور حمایت کی کہ اگر چوبیس گھنٹہ کے اندر شہید داد جان بلوچ کے قاتلوں کو گرفتار نہیں کیا گیا تو شدید ترین احتجاج کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کی ذمہ داری انتظامیہ پر عائد ہوگی ۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.