کوئٹہ:
آصف اور رشید بلوچ کی جبری گمشدگی کو 5 سال مکمل ہونے پر لواحقین کیجانب سے اسلام آباد میں احتجاجی ریلی نکالی گئی جبکہ تین روزہ علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ قائم کی گئی ہے۔
واضح رہے لواحقین اوروائس فاربلوچ مسنگ پرسنزکے مطابق آصف اور رشید بلوچ کو 31 اگست 2018 کو نوشکی سے جبری لاپتہ کیا گیاہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.