اس جنگ میں اب تک یورپی یونین سمیت مغربی ممالک روس کی جارحیت کے خلاف یوکرین کی اسلحہ اور مالی امداد سے مدد کر رہے ہیں جب کہ روس پر اقتصادی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔
Latest: World
اقوام متحدہ نے اپنی ویب سائٹ پر 15 نومبر کو 8 ارب کا دن بھی قرار دیا ہے۔
ری پبلکن پارٹی پر ڈونلڈ ٹرمپ کی نہ صرف گرفت مضبوط ہوگی بلکہ ٹرمپ کے دوبارہ صدارتی امیدوار بننے کا امکان بھی بڑھ جائے گا
مصنف سلمان رشدی کے سرپرانعام رکھنا ایک پرتشدد کام تھا جس کی ایرانی حکام نے تعریف کی
عالمی ادارہ صحت نے دنیا بھر کے ممالک کو ٹی بی سے نمٹنے کے لیے بر وقت انتظامات کرنے اور اس کی ادویات سستی کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔
جس کی زد میں اسپینش فٹبال کھلاڑی پابلو ماری بھی زخمی ہوا جب کہ حملے میں مزید 5 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا تھا کہ دنیا کو موسمیاتی تبدیلی پر دوبارہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
اس سے قبل روس نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ یوکرین اپنی سر زمین پر ڈرٹی بم استعمال کرسکتا ہے۔
اس سے قبل جرمن صدر نے اپریل میں پولینڈ، لتھوانیا، ایسٹونیا اور لاتویا کے صدور کے ساتھ دورے کا منصوبہ بنایا تھا۔
امریکا میں کانگریس کی منظوری کے بغیر دفاعی ساز و سامان کی منتقلی کی جا سکتی ہے۔