Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.
روس نے خبردار کیا ہے کہ یورپی یونین کی طرف سے روسی تیل خریدنے کے عمل کو جزوی طور پر مرحلہ وار ختم کرنے کے نتیجے میں توانائی کی عالمی منڈی عدم استحکام کا شکار ہو سکتی ہے۔ یوکرین جنگ کے تناظر میں یورپی یونین نے اتفاق کیا ہے کہ رواں سال کے اختتام تک روس سے خریدی جانے والی آئل مصنوعات میں نوے فیصد تک کٹوتی کر دی جائے گی۔ تاہم ماسکو حکومت کے مطابق یہ صورتحال یورپی بلاک کے لیے نئے مسائل پیدا کر دے گی۔ ان پابندیوں سے یورپ روس پر دباؤ بڑھانا چاہتا ہے۔
Subscribe to get the latest posts to your email.
Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.
Login to your account below.