عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق کینیڈا میں 1100 مقامات پر جنگلات میں آگ لگی، تیزی سے پھیلنے لگی آگ سے 13.2ہیکٹر رقبہ جل کر خاکستر ہو چکا ہے۔
کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ دہائی کی بدترین آگ قرار دیا گیا ۔
واضح رہے کہ کینیڈا کے جنوبی اور شمالی حصے میں جولائی میں سب سے زیادہ گرم درجہ حرارت تھا، جو 37 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا تھا
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.