ماہرین کا کہنا ہے کہ ابتدائی جائزے کے مطابق اومی کرون ڈیلٹا کے مقابلے میں شدید بیماری کا سبب نہیں، اومی کرون کے خلاف موجودہ ویکسین کے ناکام ہونے کا امکان نہیں۔
مگر ماہرین نے کہا کہ اومی کرون سے متعلق یہ انتہائی ابتدائی جائزہ ہے، اس لیے ہمیں بہت محتاط ہونے کی ضرورت ہے
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سیکنڈ ان کمانڈ مائیکل رائن کا کہنا ہے کہ اس بات کا بہت کم امکان ہے کہ کورونا ویکسینز اومی کرون پر بالکل بھی اثر نہ کریں۔
انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے تمام ویرینٹس کے خلاف سب سے مؤثر ہتھیار ویکسین لگوانا ہی ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.