جرمن چانسلر اولاف شولس کے مطابق صدر پوٹن یوکرین میں جاری جنگ نہیں جیت سکیں گے۔ ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پوٹن یوکرین میں تمام اسٹریٹیجک اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہے۔ شولس کے مطابق پوٹن ایک ایسے عالمی نظام کی طرف لوٹنا چاہتے ہیں، جہاں روس کا حکم چل سکے۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر داووس میں چار روز سے جاری ورلڈ اکنامک فورم جمعرات کو اختتام پذیر ہو رہی ہے۔
Latest on YouTube