غیرملکی میڈیا کے مطابق تارکین وطن کی کشتی پتھروں سے ٹکرانے کے بعد ڈوبی۔ کشتی میں سوار 48 تارکین وطن کو بچا لیا گیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والے مزید افراد کی تلاش جاری ہے۔
کشتی میں سوار تارکین وطن کی تعداد ، قومیت اور دیگر چیزوں کے بارے میں صورتحال فی الحال واضح نہیں۔ حادثے سے متعلق مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.