اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ پیونگ یانگ نے انتباہ کے باوجود جوہری ہتھیاروں کی تیاری کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے سال 2023 میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری اور جوہری انشقاقی مواد کی تیاری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور اقوام متحدہ کی طرف سے عائد ان پابندیوں سے بچتا رہا ہے جن کا مقصد شمالی کوریاکے جوہری اور بیلسٹک میزائل پروگراموں کے لیے فنڈ ز کی حصولیابی کو روکنا ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.