ٹائی ٹینک کے ملبے کی جانب سے سفر کے دوران تباہ ہونے والی سیاحتی آبدوز ٹائٹن کا مکمل ملبہ بحر اوقیانوس کی تہہ سے نکال لیا گیا
وڈھ میں 30 ہزار لوگ نقل مکانی کرچکے، مسئلے پر بنائی گئی کمیٹی کو فعال کیا جائے،مطالبات کی منظوری کے لئے بی این پی نے احتجاجی شیڈول کااعلان کردیا
مند و تمپ کے مکین بجلی کیلئے سراپا احتجاج ہیں، سرکار ی حکام واہلکار مظاہرے کو سبوتاژ کرنے کیلئے بہانے تراش رہے ہیں، مظاہرین کاموقف