October 26, 2022مغربی بلوچستان: ایرانی فورسز کی فائرنگ سے 8سالہ بلوچ بچی مونا نقیب بلوچ جاں بحق ہوگئی۔ دوسری جانب زاہدان کے علاقے دوزاپ میں صورتحال کافی کشیدہ ہے۔ ایرانی فوجی دستے سڑکوں پر پٹرولنگ کر رہے ہیں۔ Read More