Latest: Mexico

فائرنگ

’لاس ٹیکیلاروس‘ نامی جرائم پیشہ گروہ کو حملے کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے جس کے کارندوں نے حملے کے کچھ ہی دیر بعد سوشل میڈیا پر ویڈیو اپلوڈ کرکے گوریرو کے علاقے میں اپنی واپسی کا اعلان کیا۔میئر کونراڈو مینڈوزا اور ان کے والد جو سابق میئر ہیں دونوں ہی حملے میں ہلاک ہوگئے۔

Read More