November 14, 2022مہران کریمی نصیری،دو دہائیوں تک اپنی مرضی سے ائیرپورٹ پر رہنے والا شخص انتقال کرگیا ائیرپورٹ میں لگ بھگ 2 دہائیوں کے قیام کے دوران انہوں نے کبھی کھلا آسمان نہیں دیکھا اور تازہ ہوا میں سانس نہیں لی اور اپنے پسندیدہ مقام پر ہی زندگی کو الوداع کہا۔ Read More