June 8, 2023تربت : ضلعی انتظامیہ رشوت اور بھتہ خوری بند کرے، ایف سی گاڑی والوں پر جبری مشقت بند کرے، گاڑی والوں پر جبری مشقت کی روز نئی داستان سامنے آرہی ہیں،کیچ میں ریلی و مظاہرہ https://youtu.be/McCiRsh79sY تربت : بارڈر عوامی تحریک کے زیراہتمام جے یو آئی کیچ کے تعاون سے چار روزہ احتجاجی کیمپ کے… Read More