Latest: Dengue

ڈینگی وائرس نیوز بلوچستان افیئرز نیوز

جمعہ کو صوبے کے ضلع لسبیلہ میں ڈینگی کے 29کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد رواں ہفتے تین اضلاع کیچ، گوادر اور لسبیلہ سے رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 127ہوگئی ہے ۔

Read More