September 23, 2022نیویارک میں ایرانی صدرکے اسکارف نہ پہننے کے مطالبے پرامریکی صحافی نے انٹرویو منسوخ کردیا انھوں نے کہا کہ صدر ریئسی کے معاون نے واضح طور پر کہا کہ اگر وہ سر پر سکارف نہیں پہنتیں تو انٹرویو نہیں ہو گا کیونکہ یہ ’عزت کا سوال‘ ہے۔ Read More