August 31, 2023اگر آپ ایپل کے نئے آئی فونز کے منتظر ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ ان کی تاریخ رونمائی کا اعلان کر دیا گیا ہے ایپل کی جانب سے آئی فون 15 سیریز سمیت دیگر ڈیوائسز کو منگل 12 ستمبر کو متعارف کرایا جائے گا۔… Read More