Latest: Ahsan Iqbal

بلوچستان میں گزشتہ 20برسوں میں تعمیر ہونے والے تمام ڈیم بہہ گئے جبکہ سندھ میں ابھی بھی بڑی تعداد میں لوگ سیلاب کی وجہ سے بے گھر ہیں، وفاقی وزیرمنصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال ahsan iqbal scaled Balochistan Affairs

انہوں نے کہا کہ ڈی جی پی کی مد میں بھی سیلابوں سے نمایاں نقصانات ہوئے جبکہ 90لاکھ افرادغربت کا شکار ہوئے، 78 لاکھ افراد کو غذائی عدم تحفظ کا سامنا ہے اور 43 لاکھ افراد بے روز گاری کا سامنا کر رہے ہیں۔

Read More