کوئٹہ:
محکمہ خزانہ کے ذرائع کے مطابق بلوچستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ اٹھارہ جون کو بلوچستان اسمبلی میں پیش کیا جائے گا. اس سے قبل صوبائی کابینہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے گی اور صوبائی وزیر خزانہ ظہور بلیدی ایوان میں بجٹ پیش کریں گے.
محکمہ خزانہ کے ذرائع کے مطابق 2021 -22 کے بجٹ کا حجم پانچ سو ارب سے زائد اور بجٹ خسارہ سو ارب تک ہونے کا امکان ہے.
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.