ایران اور روس ایسے ممالک ہیں جن کو بین الاقوامی پابندیوں کا سامنا ہے اور جو کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھا کر اپنی معیشتوں کو بہتر بنانے کی کوشش میں ہیں۔
Latest: Regional
اویغور نسل کی بڑی آبادی وسطی ایشیا کے ممالک اور ترکی میں بھی رہتی ہے۔
طالبان حکومت کی وزارتِ اخلاقیات کے ترجمان نے خبررساں ایجنسی کو تصدیق کی کہ خواتین کے پارکوں میں داخلے پر پابندی ہے
علیحدگی پسند تنظیم کے ارکان کی جانب سے بیس کے علاقے پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 فوجی ہلاک اور 2 فوجی زخمی ہوگئے ہیں
ایران میں پولیس کی حراست میں ہلاک ہونے والی مہسا امینی کی ہلاکت کی خبر کے بعد سے تہران سمیت ملک بھر میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ کئی ہفتوں بعد بھی جاری ہے
پاسداران انقلاب نے خلیج میں اسمگل شدہ ایندھن لے جانے والے ایک غیر ملکی جہاز کو پکڑ لیا
اتھارٹی کے مطابق بدعنوانی کیس میں یونیورسٹی کے دیگر افراد بھی ملوث ہیں
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر فٹبال کھیلنے والے کھلاڑی شامل تھے۔
مظاہرین کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ آج مظاہروں کا آخری دن ہے، اب مظاہرین سڑکوں پر نہ آئیں
یاد رہے کہ پاکستانی صحافی ارشد شریف کو چند روز قبل کینیا میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا