اسلام آباد:
افغانستان کی صورت حال پر علاقائی ملکوں کے انٹیلی جنس اداروں کے سربراہوں کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا، انٹیلی جنس چیفس کے اجلاس کی میزبانی ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض احمد نے کی۔
میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں چین، ایران، روس کے انٹیلی جنس چیفس نے شرکت کی، اجلاس میں قازقستان، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کے انٹیلی جنس چیفس نے بھی شرکت کی۔
میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن و استحکام کے لیے سیکیورٹی صورت حال پر غور کیا گیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.