چین میں ایک گہرے گڑھے کے نچلے حصے میں قدیم جنگل دریافت ہوا ہے- جس میں 40 میٹر (130 فٹ) اونچے درخت موجود ہیں۔ سائنس دانوں کا خیال ہے کہ اس میں غیر دریافت شدہ پودوں اور جانوروں کی انواع شامل ہو سکتی ہیں۔ جنوبی چین کے گوانگسی علاقے میں غار کے متلاشیوں نے سائنسدانوں کو اس وقت خبردار کیا جب انہیں یہ گڑھا ملا، جس کے اندر ایک قدیم جنگل تھا۔ اس حوالے سے سائنس دانوں کی جانب سے تفتیش اور نئی معلومات آنا باقی ہے-
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.