پاکستان انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے، جبکہ پی ایس ایکس میں بھی کاروبار کا منفی رجحان ہے۔
امریکی ڈالر نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے، انٹر بینک میں ڈالر 8 روپے 80 پیسے مہنگا ہوکر 224 روپے کا ہو گیا۔
گزشتہ روز ملک میں ڈالر 215.20 روپے کا تھا۔
پاکستان اسٹاک میں منفی رجحان
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا منفی رجحان ہے۔
اب سے کچھ دیر پہلے تک 100 انڈیکس 565 پوائنٹس کم ہوکر 40801 کی سطح پر موجود ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.