فلپائن کے دارالحکومت منیلا کے دو منزلہ مکان میں آگ لگنے سے 16 افراد ہلاک جبکہ 3 آتشزدگی سے جھلس کر زخمی ہوگئے
مقامی حکام کے مطابق مکان کو رہائش کے ساتھ کپڑوں کی پرنٹنگ اور گودام کیلئے بھی استعمال کیا جاتا تھا۔
حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں مکان کا مالک، اس کے رشتہ دار اور ملازمین شامل ہیں،
حکام کا کہنا تھا کہ دو منزلہ مکان میں آگ لگنے کا سبب ابھی معلوم نہیں ہوسکا ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.