:تہران
ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا جوہری مذاکرات میں نئی شرائط عائد کر رہا ہے۔
ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان کا کہنا تھا کہ حالیہ ہفتوں میں امریکی مطالبات میں ضرورت سے زیادہ اضافہ ہوا، واشنگٹن کی جانب سے چند مطالبات ایسے بھی سامنے آئے جو معاہدے کے متن سے متصادم ہیں۔
انہوں نے کہا کہ تہران پابندیوں کا خاتمہ معاہدے کی صورت میں باوقار طریقے سے چاہتا ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.