اردو نیوز بلیٹن” سرشپ ءِ احوال” 30 دسمبر 2023
٭اسلام آبادمیں بلوچ یکجہتی کمیٹی کادھرنا36ویں روزجاری،الٹی میٹم کے پانچ دن باقی رہ گئے،مقتول بالاچ مولابخش کی والدہ وبہنوں کی دھرنامیں شرکت۔
٭بلوچستان سے مزید4نوجوان جبری گمشدگی کے شکارہوگئے
٭ بلوچستان کے کوئلہ کانوں میں رواں سال 51 حادثات میں 69 کان کن ہلاک، 29 زخمی ہوئے۔
*For Latest News* https://balochistanaffairs.com/latest-news/
*دن بھر کی اہم خبروں اور حالات حاضرہ پرمشتمل بلوچستان افیئرز کا ریڈیو نیوز “سرشپ ءِ احوال”*
*جس کو آپ “پیر سے ہفتہ“ بلوچستان وقت کے مطابق رات 10:00 بجھے بلوچستان افیئرز کے فیسبک پیج،یوٹوب چینل اور ویب سائٹ پر سُن سکتے ہیں۔*
اسکے علاوہ آپ ایپل، گوگل، و دیگر پوڈ کاسٹ پیج پر،ہمارے بلوچی اور اردو نیوز کے ساتھ ساتھ دیگر پوڈ کاسٹ مفت سُن سکتے ہیں۔
*ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائیب کرنا مت بھولیں:*
https://www.youtube.com/c/BalochistanAffairs?sub_confirmation=1
*آپ ہمارے واٹس ایپ پر سوالات اور تجاویز بھیج سکتے ہیں۔*
*+44 7944 868941*
*➖ بلوچستان افیئرز➖*
…………………………………………….
*بلوچستان کی خبریں*
٭اسلام آبادمیں بلوچ یکجہتی کمیٹی کادھرنا36ویں روزجاری،الٹی میٹم کے پانچ دن باقی رہ گئے،مقتول بالاچ مولابخش کی والدہ وبہنوں کی دھرنامیں شرکت۔
٭بلوچستان سے مزید4نوجوان جبری گمشدگی کے شکارہوگئے
٭ بلوچستان کے کوئلہ کانوں میں رواں سال 51 حادثات میں 69 کان کن ہلاک، 29 زخمی ہوئے۔
گرلز انٹر کالج اورماڑہ کی تعمیر میں تاخیر انتظامیہ کی نااہلی ہے، جلد سے جلد فعال کیا جائے، بساک
نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابقہ وزیر اعلی بلوچستان اور قومی اسمبلی حلقہ 259 تربت گوادر کے امیدوار ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے کاغذات نامزدگی چھان بین کے بعد ریٹرننگ آفیسر گوادر نے درست قرار دے دیئے
کوئلہ کانوں میں رواں سال 51 حادثات میں 69 کان کن ہلاک، 29 زخمی ہوئے کوئٹہ
خضدارمیں 2 گاڑیوں میں ہولناک تصادم سے آگ بھڑک اٹھی، 4 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے خضدار
*عالمی و علاقائی خبریں*
اطالوی صدر سرجیو ماتا ریلا کا اسرائیلی سفیر قبول کرنے سے انکار روم
منظورپشتین کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جیل بھیجنے کا حکم
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.