اردو نیوز بلیٹن” سرشپ ءِ احوال” 26 دسمبر 2023
اسلام آباد بلوچ دھرنا کیمپ پر رات گئے نامعلوم مسلح افراد کا دھاوا، شرکا کو دھمکیاں، اسپیکر اٹھا کر فرار
بلوچستان پینل آف ایسوسی ایٹس کا لانگ مارچ کے شرکاء پر مقدمات کی پیروی کرنیکا اعلان
دمشق، اسرائیلی فضائی حملے میں پاسداران انقلاب کے سینئر کمانڈر ہلاک ہوگئے
*For Latest News* https://balochistanaffairs.com/latest-news/
*دن بھر کی اہم خبروں اور حالات حاضرہ پرمشتمل بلوچستان افیئرز کا ریڈیو نیوز “سرشپ ءِ احوال”*
*جس کو آپ “پیر سے ہفتہ“ بلوچستان وقت کے مطابق رات 10:00 بجھے بلوچستان افیئرز کے فیسبک پیج،یوٹوب چینل اور ویب سائٹ پر سُن سکتے ہیں۔*
اسکے علاوہ آپ ایپل، گوگل، و دیگر پوڈ کاسٹ پیج پر،ہمارے بلوچی اور اردو نیوز کے ساتھ ساتھ دیگر پوڈ کاسٹ مفت سُن سکتے ہیں۔
*ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائیب کرنا مت بھولیں:*
https://www.youtube.com/c/BalochistanAffairs?sub_confirmation=1
*آپ ہمارے واٹس ایپ پر سوالات اور تجاویز بھیج سکتے ہیں۔*
*+44 7944 868941*
*➖ بلوچستان افیئرز➖*
…………………………………………….
*بلوچستان کی خبریں*
اسلام آباد میں بلوچ مظاہرین پر تشدد و گرفتاریوں کیخلاف کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرہ کرنے والوں کیخلاف ایف آئی آر درج
گرفتار طلباء میں سے 166 رہا کردیئےگئے، 100 سے زائد لاپتہ ہیں۔ ڈاکٹڑ مہرنگ بلوچ
بلوچستان پینل آف ایسوسی ایٹس کا لانگ مارچ کے شرکاء پر مقدمات کی پیروی کرنیکا اعلان
سیٹلائٹ ٹاؤن میں فائرنگ، بچے سمیت میاں بیوی موقع پر قتل
کوئٹہ: موقع پر موجود عینی شاہدین کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن، منی مارکیٹ میں گول مسجد کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں ایک بچے سمیت گھر کے تین افراد میاں بیوی موقع پر ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسلام آباد بلوچ دھرنا کیمپ پر رات گئے نامعلوم مسلح افراد کا دھاوا، شرکا کو دھمکیاں، اسپیکر اٹھا کر فرار
*عالمی و علاقائی خبریں*
دمشق، اسرائیلی فضائی حملے میں پاسداران انقلاب کے سینئر کمانڈر ہلاک ہوگئے
پانچ اسرائیلی یرغمالیوں ی لاشیں سرنگ سے برآمد
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.