اردو نیوز بلیٹن” سرشپ ءِ احوال” 03 جنوری 2024
٭بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پربلوچستان مکمل بندرہا،پنجاب کے ڈیرہ جات،گلگت بلتستان سمیت متعددشہروں میں بھی ہڑتال کی گئی۔
٭ترکیہ میں اسرائیلی خفیہ ادارے سے تعلق کے الزام میں 30سے زائدافرادگرفتارکرلئے گئے۔
*For Latest News* https://balochistanaffairs.com/latest-news/
*دن بھر کی اہم خبروں اور حالات حاضرہ پرمشتمل بلوچستان افیئرز کا ریڈیو نیوز “سرشپ ءِ احوال”*
*جس کو آپ “پیر سے ہفتہ“ بلوچستان وقت کے مطابق رات 10:00 بجھے بلوچستان افیئرز کے فیسبک پیج،یوٹوب چینل اور ویب سائٹ پر سُن سکتے ہیں۔*
اسکے علاوہ آپ ایپل، گوگل، و دیگر پوڈ کاسٹ پیج پر،ہمارے بلوچی اور اردو نیوز کے ساتھ ساتھ دیگر پوڈ کاسٹ مفت سُن سکتے ہیں۔
*ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائیب کرنا مت بھولیں:*
https://www.youtube.com/c/BalochistanAffairs?sub_confirmation=1
*آپ ہمارے واٹس ایپ پر سوالات اور تجاویز بھیج سکتے ہیں۔*
*+44 7944 868941*
*➖ بلوچستان افیئرز➖*
…………………………………………….
*بلوچستان کی خبریں*
بلوچ نسل کشی کے خلاف اسلام آباد میں جاری بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹرماہ رنگ بلوچ نے آج پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ نسل کشی کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کے اس تحریک کا آج 41 واں دن ہے اور گزشتہ 12 دنوں سے ہم نیشنل پریس کلب، اسلام آباد کے سامنے احتجاجی دھرنے کی شکل میں موجود ہیں
*عالمی و علاقائی خبریں*
ایران میں قاسم سلیمانی کے مقبرے کے قریب 2 دھماکے، 73 افراد ہلاک
ایرانی میڈیا کے مطابق سابق ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی آج چوتھی برسی کے موقع پر ان کے مقبرے کے نزدیک دھماکا خیز مواد سے بھرے دو بیگ قبرستان کے داخلی دروازے پر رکھے گئے تھے
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.