اردو نیوز بلیٹن” سرشپ ءِ احوال” 02 جنوری 2024
٭ بالاچ مولابخش دھرناکوسپورٹ کرنے کے الزام میں سرکاری افسرومعروف شاعرارشادپرواز،آسمی بلوچ سمیت معروف سماجی کارکنان کونوکریوں سے معطل کردیاگیا۔
٭بنگلہ دیش میں نوبل انعام یافتہ معاشیات دان کوچھ ماہ کی سزا
*For Latest News* https://balochistanaffairs.com/latest-news/
*دن بھر کی اہم خبروں اور حالات حاضرہ پرمشتمل بلوچستان افیئرز کا ریڈیو نیوز “سرشپ ءِ احوال”*
*جس کو آپ “پیر سے ہفتہ“ بلوچستان وقت کے مطابق رات 10:00 بجھے بلوچستان افیئرز کے فیسبک پیج،یوٹوب چینل اور ویب سائٹ پر سُن سکتے ہیں۔*
اسکے علاوہ آپ ایپل، گوگل، و دیگر پوڈ کاسٹ پیج پر،ہمارے بلوچی اور اردو نیوز کے ساتھ ساتھ دیگر پوڈ کاسٹ مفت سُن سکتے ہیں۔
*ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائیب کرنا مت بھولیں:*
https://www.youtube.com/c/BalochistanAffairs?sub_confirmation=1
*آپ ہمارے واٹس ایپ پر سوالات اور تجاویز بھیج سکتے ہیں۔*
*+44 7944 868941*
*➖ بلوچستان افیئرز➖*
…………………………………………….
*بلوچستان کی خبریں*
٭ بالاچ مولابخش دھرناکوسپورٹ کرنے کے الزام میں سرکاری افسرومعروف شاعرارشادپرواز،آسمی بلوچ سمیت معروف سماجی کارکنان کونوکریوں سے معطل کردیاگیا۔
چیف جسٹس بلوچوں کے مسئلے کا نوٹس لیں، بلوچستان میں ڈیتھ اسکواڈ ختم کیے جائیں
بلوچستان میں لاپتہ افراد ایک حقیقت ہیں، یہ کوئی افسانہ نہیں، سینیٹر طاہر بزنج
سیاسی کارکنوں کی گرفتاری، بلوچوں کی جبری گمشدگیاں، پاکستان میں صورتحال بدتر ہے، ایچ آر سی پی
لاپتا افراد اور جبری گمشدگیوں کیخلاف سپریم کورٹ میں کیس سماعت کیلئے مقرر
*عالمی و علاقائی خبریں*
بنگلا دیش کے نوبل انعام یافتہ ماہر معیشت پروفیسر محمد یونس کو 6 ماہ عمر قید
سینیٹ کی ’فوج مخالف پروپیگنڈا کرنے‘ پر سخت سزاؤں کی تجویز
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.