اردو نیوز بلیٹن” سرشپ ءِ احوال” 01 جنوری 2024
شدیدسردی میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کادھرنااسلام آبادمیں جاری،فرحت اللہ بابر،افرسیاب خٹک اگرانسانی حقوق کارکارکنان کی شرکت، بلوچستان حکومت کی سابقہ ترجمان فرح عظیم شاہ کی بے اختیاری پرڈاکٹرماہ رنگ بلوچ کی ان سے مزاکرات کرنے سے معذرت۔
٭ بلوچستان کے حق میں آواز اٹھانے کی سزا دی جارہی ہے، کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر سردار اختر مینگل کا ردعمل
٭بلوچستان کے سمندرمیں غیرقانونی شکاریوں کی مقامی ماہیگیروں نے ویڈوزبناڈالیں
*For Latest News* https://balochistanaffairs.com/latest-news/
*دن بھر کی اہم خبروں اور حالات حاضرہ پرمشتمل بلوچستان افیئرز کا ریڈیو نیوز “سرشپ ءِ احوال”*
*جس کو آپ “پیر سے ہفتہ“ بلوچستان وقت کے مطابق رات 10:00 بجھے بلوچستان افیئرز کے فیسبک پیج،یوٹوب چینل اور ویب سائٹ پر سُن سکتے ہیں۔*
اسکے علاوہ آپ ایپل، گوگل، و دیگر پوڈ کاسٹ پیج پر،ہمارے بلوچی اور اردو نیوز کے ساتھ ساتھ دیگر پوڈ کاسٹ مفت سُن سکتے ہیں۔
*ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائیب کرنا مت بھولیں:*
https://www.youtube.com/c/BalochistanAffairs?sub_confirmation=1
*آپ ہمارے واٹس ایپ پر سوالات اور تجاویز بھیج سکتے ہیں۔*
*+44 7944 868941*
*➖ بلوچستان افیئرز➖*
…………………………………………….
*بلوچستان کی خبریں*
شدیدسردی میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کادھرنااسلام آبادمیں جاری،فرحت اللہ بابر،افرسیاب خٹک اگرانسانی حقوق کارکارکنان کی شرکت، بلوچستان حکومت کی سابقہ ترجمان فرح عظیم شاہ کی بے اختیاری پرڈاکٹرماہ رنگ بلوچ کی ان سے مزاکرات کرنے سے معذرت۔
٭ بلوچستان کے حق میں آواز اٹھانے کی سزا دی جارہی ہے، کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر سردار اختر مینگل کا ردعمل
٭بلوچستان کے سمندرمیں غیرقانونی شکاریوں کی مقامی ماہیگیروں نے ویڈوزبناڈالیں
محمد جان ولد پیر جان کو 19 دسمبر 2023 کی رات بارہ بجے میری تربت گھر سے غیرقانونی حراست کے بعد لاپتہ کردیا گیا ہے، اہلخانہ نے تفصیلات فراہم کردیں۔ وی بی ایم پی
5 مئی 2017 کو پنجگور سے لاپتہ نواب ولد قادر داد کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہا کیا جائے۔ اہلخانہ
سمندری قزاق حملہ آور، ممنوعہ جال کا بیدریغ استعمال، سمندری حیات کی نسل کشی، محکمہ فشریز غائب، مقامی ماہیگیروں کی دہائیاں، غیرقانونی شکاریوں کی مقامی ماہیگیروں نے ویڈیوزبنالیں
*عالمی و علاقائی خبریں*
بھارت کا بلیک ہولز پر تحقیق کیلئے ایک اور خلائی مشن کا کامیاب آغاز
ملکہ ڈنمارک کا 52سال حکومت کرنے کے بعد مسند اقتدار چھوڑنے کا اعلان
افغانستان کے اندر حملوں میں تاجکستان اور پاکستان کے شہری ملوث ہیں، افغان وزیر دفاع
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.