آپ سیلاب زدگان کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
پاکستان میں سیلاب نے ہزاروں افراد کو اپنے گھر چھوڑ کر محفوظ مقام پر منتقل ہونے پر مجبور کر دیا ہے۔
آفات سے نمٹنے کے حکومتی اداروں کے مطابق خصوصاً پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں ہزاروں گھر مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں۔