کراچی کے علاقے لیاری سے گرفتار شخص جیل میں مبینہ ہلاک، لواحقین کا پولیس پر الزام کہ تشدد کرکے قتل کیا گیا
ذرایع کے مطابق گرفتار ملزم نعمت کی موت پر لواحقین نے پولیس کے خلاف احتجاج کیا اور الزام عائد کیا کہ پولیس نےنعمت کو تشدد کرکے ہلاک کیا ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.