اردو نیوز بلیٹن” سرشپ ءِ احوال” 22 ستمبر 2023
کوئٹہ/تربت اور گورکوپ میں سیکورٹی فورسزپرحملے
پروم سے چارمسلح افراداغواکرلئے گئے
مشرق وسطی : ایران سعودی ایک بار پھر آمنے سامنے
*For Latest News* https://balochistanaffairs.com/latest-news/
*دن بھر کی اہم خبروں اور حالات حاضرہ پرمشتمل بلوچستان افیئرز کا ریڈیو نیوز “سرشپ ءِ احوال”*
*جس کو آپ “پیر سے ہفتہ“ بلوچستان وقت کے مطابق رات 10:00 بجھے بلوچستان افیئرز کے فیسبک پیج،یوٹوب چینل اور ویب سائٹ پر سُن سکتے ہیں۔*
اسکے علاوہ آپ ایپل، گوگل، و دیگر پوڈ کاسٹ پیج پر،ہمارے بلوچی اور اردو نیوز کے ساتھ ساتھ دیگر پوڈ کاسٹ مفت سُن سکتے ہیں۔
*ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائیب کرنا مت بھولیں:*
https://www.youtube.com/c/BalochistanAffairs?sub_confirmation=1
*آپ ہمارے واٹس ایپ پر سوالات اور تجاویز بھیج سکتے ہیں۔*
*+44 7944 868941*
*➖ بلوچستان افیئرز➖*
نیوز ٹیکر
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلوچستان کی خبریں
بلوچستان کے دور دراز کے اضلاع پسماندہ ہیں وہاں زندگی مشکل ہوتی جارہی ہے،گورنر بلوچستان
بلوچستان میں پاکستان کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف ،بی ایچ آر سی26ستمبرکو بروکن چیئر پر احتجاج کرے گا
کوئٹہ/تربت اور گورکوپ میں سیکورٹی فورسزپرحملے
تربت اور ڈیرہ بگٹی سے باپ و بیٹے سمیت تین افراد لاپتہ
خاران میں مبارک قاضی کی یاد میں واک و سیمینار کا انعقاد، شمعیں روشن کی گئیں
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے صحافی اور نیوز7 کوئٹہ کے بیورچیف محبوب ندیم مہر پر قاتلانہ حملہ
اپنے پیاروں کی بازیابی کی جدو جہد آخری سانس تک جاری رہےگی، ہم ہمت نہیں ہاریں گے، لاپتہ راشد بلوچ کی ہمشیرہ
کیچ: فورسز کے کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ
سرحدی تجارت کی بندش بلوچستان کے عوام کا معاشی قتل عام ہے، شکیلہ نوید دہوار
وندر کے مقام پر کسٹم چیک پوسٹ کی فعالی قبول نہیں ، ٹرانسپورٹ ایکشن کمیٹی
خفیہ اداروں کےہاتھوں، فنکار و ٹیچر رفیق اومان کی جبری گمشدگی کو 9سال مکمل،اہلخانہ کی پریس کانفرنس
بلوچستان میں مختلف علاقوں کے 40 ڈی ایس پیز کے تبادلے کردیے گئے
بلوچستان اسمبلی: اجلاسوں میں فی گھنٹہ 1 کروڑ 74 لاکھ روپے خرچ،پانچ سال میں صرف 96 بل مظور
سارونہ میں ہیضے کی وباء پھیلنے سے ایک شخص ہلاک، متعدد افراد متاثر
عالمی و علاقائی خبریں
ایران میں حجاب بل منظور، خلاف ورزی پر خواتین کو 10 سال تک قیدکی سزا ہوگی
فرانس میں خفیہ دستاویزات کی معلومات افشا کرنے پر خاتون صحافی گرفتار
ایرانی صدر نے سعودی عرب پر فلسطینیوں کے ساتھ دھوکا دہی کا الزام عائد کردیا
اگر ایران ایٹمی طاقت حاصل کر لیتا ہے تو پھر ہم بھی کریں گے: سعودی ولی عہد
قائد اعظم یونیورسٹی سنڈیکیٹ اجلاس میں چیف جسٹس کی شرکت، طلبہ یونین کی بحالی کا فیصلہ
امریکا کا یوکرین کو 32 کروڑ ڈالرز سے زائد کی فوجی امداد دینے کا اعلان
سعودی عرب کے ساتھ امن معاہدے کے بالکل قریب پہنچ چکے، اسرائیلی وزیراعظم
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.