اردو نیوز بلیٹن” سرشپ ءِ احوال” 13 اکتوبر 2023
بلیدہ /گومازی ،دازن اورڈیرہ بگٹی سے 6نوجوان جبری طورپرلاپتہ کردئیے گئے
منداورتمپ بجلی مطالبات کی منظوری کے بعدڈی بلوچ دھرناختم کردیاگیا
وڈھ سے 30ہزارافرادنقل مکانی کرچکے،مطالبات نہ ماننے پربی این پی نے ہڑتال واحتجاجی شیڈول کااعلان کردیا
بی بی سی نے عالمی دباؤکے باوجودحماس کے لئے ” دہشت گرد”کالفظ استعمال کرنے سے انکارکردی
*For Latest News* https://balochistanaffairs.com/latest-news/
*دن بھر کی اہم خبروں اور حالات حاضرہ پرمشتمل بلوچستان افیئرز کا ریڈیو نیوز “سرشپ ءِ احوال”*
*جس کو آپ “پیر سے ہفتہ“ بلوچستان وقت کے مطابق رات 10:00 بجھے بلوچستان افیئرز کے فیسبک پیج،یوٹوب چینل اور ویب سائٹ پر سُن سکتے ہیں۔*
اسکے علاوہ آپ ایپل، گوگل، و دیگر پوڈ کاسٹ پیج پر،ہمارے بلوچی اور اردو نیوز کے ساتھ ساتھ دیگر پوڈ کاسٹ مفت سُن سکتے ہیں۔
*ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائیب کرنا مت بھولیں:*
https://www.youtube.com/c/BalochistanAffairs?sub_confirmation=1
*آپ ہمارے واٹس ایپ پر سوالات اور تجاویز بھیج سکتے ہیں۔*
*+44 7944 868941*
*➖ بلوچستان افیئرز➖*