اردو نیوز بلیٹن” سرشپ ءِ احوال” 05 اکتوبر 2023
*خبروں کی سرخیاں*
چاغی میں سیکورٹی فورسزکانوائے پربم حملہ،2اہلکارہلاک،تین زخمی ہوگئے
جبری گمشدگی کے شکاربلوچوں پرآن لائن کمپین کاانعقاد،دانشور،صحافی اورسیاستدانوں کی شرکت
تربت میں عالمی یوم اساتذہ پرتقریب کاانعقاد
چینی آبدوز اپنے ہی جال میں پھنس گئی، افسران سمیت 55 نیوی اہلکار ہلاک۔ برطانوی رپورٹ میں انکشاف
*For Latest News* https://balochistanaffairs.com/latest-news/
*دن بھر کی اہم خبروں اور حالات حاضرہ پرمشتمل بلوچستان افیئرز کا ریڈیو نیوز “سرشپ ءِ احوال”*
*جس کو آپ “پیر سے ہفتہ“ بلوچستان وقت کے مطابق رات 10:00 بجھے بلوچستان افیئرز کے فیسبک پیج،یوٹوب چینل اور ویب سائٹ پر سُن سکتے ہیں۔*
اسکے علاوہ آپ ایپل، گوگل، و دیگر پوڈ کاسٹ پیج پر،ہمارے بلوچی اور اردو نیوز کے ساتھ ساتھ دیگر پوڈ کاسٹ مفت سُن سکتے ہیں۔
*ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائیب کرنا مت بھولیں:*
https://www.youtube.com/c/BalochistanAffairs?sub_confirmation=1
*آپ ہمارے واٹس ایپ پر سوالات اور تجاویز بھیج سکتے ہیں۔*
*+44 7944 868941*
*➖ بلوچستان افیئرز➖*
بلوچستان کی تازہ ترین خبریں
جبری گمشدگی کے شکاربلوچوں پرآن لائن کمپین کاانعقاد،دانشور،صحافی اورسیاستدانوں کی شرکت
تربت میں عالمی یوم اساتذہ پرتقریب کاانعقاد
حکومت کی جانب سےشاعرگلزمین مباک قاضی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد
مستونگ دھماکے میں ہماری آئندہ نسل کو ہدف بنایا گیا،لشکری رئیسانی
بلوچستان کے سرکاری اسپتالوں میں استعمال ہونیوالی ادویات کی سبز رنگ میں پیکنگ کا نظام نافذ
سانحہ مستونگ میں زیادہ اموات کی ذمے دار شیخ زائد اسپتال انتظامیہ ہے، نیشنل پارٹی
مہاجرین اور منشیات فروشوں کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، آئی جی پولیس بلوچستان
کوئٹہ میں 24 ہزاررکشے بغیر پرمٹ اور ہزاروں غیر رجسٹرڈ گاڑیاں چلنے کا انکشاف
قلات میں 21 اسکولوں میں تعمیراتی کام کیلئے یونیسیف کی جانب سے چیک تقسیم
تربت: جسٹس ہاشم خان کاکڑکالافیکلٹی کادورہ،انٹرنیٹ سروس فوری بحال کرنے کاحکم
عالمی و علاقائی خبریں
موسمیاتی تبدیلیوں کا نتیجہ، گزشتہ مہینہ انسانی تاریخ کا گرم ترین ستمبر قرار
امریکا کا ضبط شدہ ایرانی گولہ بارود یوکرین بھیجنے کا فیصلہ
نوبیل کمیٹی کے مطابق 64 سالہ ادیب نے اپنے تخلیقی کام کے ذریعے ان موضوعات پر آواز بلند کی جن پر بات نہیں کی جاتی۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.