اردو نیوز بلیٹن” سرشپ ءِ احوال” 02 اکتوبر 2023
*خبروں کی سرخیاں*
مستونگ میں فائرنگ کے واقعات میں ایک شخص قتل ایک زخمی
آواران میں اسکول ٹیچرسمیت تین افرادجبری گمشدگی کے شکارہوگئے
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملوں میں اموات کی تعداد 8 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔تھنک ٹینک ادارہ کی رپورٹ میں انکشاف
تربت یونیورسٹی انتظامیہ کوطلباسیاست پربندش پرمتنبہ کردیاگیا
*For Latest News* https://balochistanaffairs.com/latest-news/
*دن بھر کی اہم خبروں اور حالات حاضرہ پرمشتمل بلوچستان افیئرز کا ریڈیو نیوز “سرشپ ءِ احوال”*
*جس کو آپ “پیر سے ہفتہ“ بلوچستان وقت کے مطابق رات 10:00 بجھے بلوچستان افیئرز کے فیسبک پیج،یوٹوب چینل اور ویب سائٹ پر سُن سکتے ہیں۔*
اسکے علاوہ آپ ایپل، گوگل، و دیگر پوڈ کاسٹ پیج پر،ہمارے بلوچی اور اردو نیوز کے ساتھ ساتھ دیگر پوڈ کاسٹ مفت سُن سکتے ہیں۔
*ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائیب کرنا مت بھولیں:*
https://www.youtube.com/c/BalochistanAffairs?sub_confirmation=1
*آپ ہمارے واٹس ایپ پر سوالات اور تجاویز بھیج سکتے ہیں۔*
*+44 7944 868941*
*➖ بلوچستان افیئرز➖*
بلوچستان کی خبریں
نگران وزیراعظم کا لاپتہ افراد کی تعداد صرف50 بتانا تعجب خیز ہے، علی احمد کرد
جنیوا: بلوچستان میں پاکستان کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں،بی ایچ آر سی بروکن چیئر پر مظاہرہ
دہشتگردی کی صرف مذمت کافی نہیں اس کیخلاف قانون سازی کی ضرورت ہے ، لشکری رئیسانی
کمشنر مکران کا پاک ایران سرحدی پر ریدیک کے مقام پر جوائنٹ بارڈر مارکیٹ کا دورہ
جھالاوان پینل کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ
سانحہ مستونگ اور پشاور کا رونما ہونا حکمرانوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے ،کوئٹہ بار ایسوسی ایشن
بولان میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 2افراد ہلاک 33مسافر زخمی
کراچی میں فائرنگ سے ڈیرہ بگٹی کا رہائشی ہلاک
مستونگ سانحہ ،ہلاک افراد کی تعداد 60 ہو گئی
اس نظام کی مذمت کرتا ہوں جس میں لوگ بے گناہ مارے جائیں، حاجی لشکری
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کوئٹہ کا دورہ
الیکشن کمیشن کی ابتدائی حلقہ بندیاں غیر منصفانہ اور مساوی رائے دہی کیخلاف ہیں، فافن
عالمی و علاقائی خبریں
ماڑی جلبانی میں رینجرز و پولیس کے ہاتھوں بے گناہ سندھیوں کے قتل عام کے خلاف ورلڈ سندھی کانگریس نے لندن میں مظاہرہ کیا
سیاست:کینیڈا میں پیش آئے واقعے پر امریکا کو تفصیلی آگاہ کردیا: بھارتی وزیر خارجہ
ترک پارلیمنٹ کے باہر خود کش حملہ اور فائرنگ، کردش آزادی پسند مسلح تنظیم “پی کے کے“نے زمہ داری قبول کرلی
بھارت میں افغان خانہ بند کرنے کا اعلان
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.