بلوچ گلوگار کیفی خلیل کا گانا ’’کہانی سنو‘‘کیفی کے چاہنے والوں نے گانا اوروں سے نہ گانے کی اپیل کردی
سوشل میڈیا پر بلوچ گلوکار کیفی خلیل کے چاہنے والوں نے دوسرے گلوکاروں کو کہا کیفی خلیل کے علاوہ اس گانے کو کوئی اچھا نہیں گاسکتا، اور کیفی کے چاہنے والوں نے گانا اوروں سے نہ گانے کی اپیل کردی
خیال رہے کہ بلوچ گلوکار کیفی خلیل کا گانا ’کہانی سنو‘ کافی مقبول ہوا ہے جسے اب تک کئی گلوکار اپنی آواز میں گا چکے ہیں۔
تاہم مداحوں کا کہنا ہے کہ جو بات کیفی خلیل کی آواز میں ہے وہ کسی اور میں نہیں۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.