بھارتی میڈیا کے مطابق نتن ڈیسائی رائےگڑھ میں اپنے پروڈکشن اسٹوڈیو میں مردہ پائے گئے۔
مقامی ایم ایل اے کا کہنا ہے کہ نتن ڈیسائی کا اسٹوڈیو ان کے حلقے میں آتا ہے، وہ کئی دنوں سے مالی تنگ دستی سے پریشان تھے اسی وجہ سے انہوں نے خودکشی کی۔
اس موقع پر پولیس کا کہنا ہے کہ نتن ڈیسائی کی موت کے تمام پہلوؤں پر تحقیقات کی جارہی ہے۔
نتن ڈیسائی بالی وڈ کی مشہور فلم جودھا اکبر، دیو داس،لگان سمیت دیگر فلموں کےآرٹ ڈائریکٹر تھے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.