اسلام آباد:
سینیٹ انتخابات میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے دو امیدوار کامیاب قرار پائے. نتائج کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء میر محمد قاسم رونجھو بلوچ جنرل نشست پر سینیٹر منتخب ہوئے جبکہ خواتین کی نشست پر بی این پی کی امیدوار نسیمہ احسان شاہ نے کامیابی حاصل کی.
جبکہ پاکستان میں اپوزیشن اتحاد پی۔ڈی۔ایم کے امیدوار سید یوسف رضاء گیلانی سینیٹر منتخب ہونے میں کامیاب ہوئے.
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.