وائس فاربلوچ مسنگ پرسنزکے مطابق ،اہلخانہ کا کہنا ہے کہ 17 سالہ نوشاد بلوچ ولد میاں داد بجیر کو فورسز نے اس وقت مبینہ حراست میں لیکر جبری لاپتہ کیا جب وہ تربت مین بازار سے اپنے گھر آپسر جارہا تھا۔
وائس فاربلوچ مسنگ پرسنزکے مطابق اہلخانہ کاکہناہے کہ چارروزگزرنے کے بعد بھی نوشاد بلوچ کی خیریت سے متعلق کوئی معلومات فراہم نہیں کیاجارہاہے۔
وائس فاربلوچ مسنگ پرسنزنےنوشادبلوچ کی فوری بازیابی کامطالبہ کیاہے۔