اطلاع کے مطابق گزشتہ رات الندور میں سانپ نے یار جان ولد دلوش سکنہ ناگ زامران کو ڈس لیا جو علاج کے لیے تربت منتقل کرنے کے دوران راستے میں ہی ان کا انتقال کرگیا۔
بلیدہ جو تربت سے زیادہ 50 تا 60 کلومیٹرکی دوری پر واقع ہے وہاں پر نہ ہی صحیح اور قابل سفر راستے ہیں اور نہ ہی لوگوں کو علاج کی سہولت میسر ہے۔