:گوادر
گزشتہ رات گوادر فش ہاربر جیٹی پر سندھ سے تعلق رکھنے والے منور نامی ماہیگیر سمندر میں گرگیا۔
گزشتہ رات مقامی لوگوں اور تھرڈ ایف پی بٹالین کے اہلکاروں نے انکی لاش کی تلاش شروع کیا مگر وہ مل نہ سکا۔
آج صبح تھرڈ ایف پی بٹالین کے غوطہ خوروں نے ریسکیو کرکے ان کی نعش کو برآمد کرلیا۔
نعش کو پولیس نے تحویل میں لے کر ضروری کاروائی کے لیے بذریعہ ایمبولینس ہسپتال منتقل کردیا۔