کوئٹہ:
سراغڑگی میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکے کے نتیجے میں 2 کان کن جاں بحق ہوگئے جبکہ 4 کو زندہ نکال لیا گیا۔
چیف مائنز انسپکٹر عبدالغنی کا کہنا ہے کہ 2 کان کن ابھی تک کان کے اندر پھنسے ہیں جنہیں نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
عبدالغنی کا کہنا ہے کہ کان میں دھماکے سے 2 کان کن جان بحق ہوئے جبکہ 4 کو زندہ نکال لیا گیا ہے
Courtesy: Daily Intekhab