کوئٹہ سے ایک نا معلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علاقے ایئر پورٹ روڈ چشمہ اچو زئی کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جسے شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور اس حوالے سے مزید کارروائی جاری ہے۔
تاج محمد سرپرہ کی فیملی کی جانب سے لندن میں ٹین ڈاوننگ اسٹریٹ پر مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرین نے تاج محمد سرپرہ سمیت تمام لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔